-
ایران پاکستان تعلقات؛
میں آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں / کامیابی ہماری کامیابی ہے، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم نے صدرِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا: میں آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔/ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت انتہائی افسوسناک تھی اور وہ تمام اسلامی ممالک میں قابلِ احترام تھے / ایران کا غم پاکستان کا غم ہے اور کامیابی ہماری کامیابی ہے، ایران کی جیت ہماری جیت اور ایران کی ہار ہماری ہار ہے۔
-
ایران پاکستان تعلقات؛
ہم کبھی بھی اپنی دفاعی صلاحیت کے بارے میں کسی بھی فریق سے گفتگو نہیں کریں گے، پزشکیان
صدرِ اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے وزیرِ اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا: ایران کی میزائل صلاحیت کا موضوع ایران اور امریکہ کے مفاہمت نامے میں شامل نہیں تھا اور نہ ہی کبھی شامل ہوگا۔ لہٰذا ہم کبھی بھی اپنی دفاعی صلاحیت کے بارے میں کسی بھی فریق سے گفتگو نہیں کریں گے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران کے خلاف جنگ بھڑکانے کے امریکی اخراجات کے بارے میں نیا انکشاف
گوکہ امریکی وزیرِ جنگ نے کچھ عرصہ قبل ایران کے ساتھ جنگ کے اخراجات 29 ارب ڈالر بتائے تھے، لیکن ایسوسی ایٹڈ پریس نے آج منگل کو ایک نئی رقم کا انکشاف کیا ہے جو پچھلی رقم سے 2/5 گنا زیادہ ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی عدیم المثال استقامت؛
اسرائیل کو کسی بھی عنوان سے لبنان کی سرزمین میں نہیں رہنا چاہئے، شیخ نعیم قاسم
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل کے منصوبے کی خطے میں شکست کا حوالہ دیتے ہوئے، اس بات پر زور دیا کہ کوئی صہیونی فوجی لبنانی سرزمین میں باقی نہیں رہنا چاہئے۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
یمن کی امریکہ اور اسرائیل کی مکمل شکست تک 'میدانوں کی وحدت' برقرار رکھنے پر تاکید
یمنی پارلیمان نے امریکی-اسرائیلی محور کی سازشوں کے بارے میں انتباہ کرتے ہوئے، اس بات پر زور دیا کہ وہ میدانوں کی وحدت و یکجہتی قائم رکھنے کی پابند رہے گی۔
-
علاقائی اتحاد اور تعاون؛
آبنائے ہرمز کے انتظام پر اسلامی جمہوریہ ایران اور سلطنت عمان کا مشترکہ اعلامیہ
سلطنت عمان اور اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک مشترکہ اعلامیے میں ایک بار پھر آبنائے ہرمز کو بین الاقوامی بحری جہازرانی کے لئے ایک محفوظ اور کھلی آبی گزرگاہ کے طور پر برقرار رکھنے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کیا اور اس آبنائے میں واقع اپنے علاقائی پانیوں پر اپنی خودمختاری اور نافذ قوانین پر زور دیا۔
-
بحرین پر قابض قبیلے کے جرائم
حصۂ سوئم | بحرین میں عزائے حسینیؑ اور آل خلیفہ قبیلے کا غیر انسانی جبرا
بحرین میں سنہ 2026 کے ایامِ عاشورا، شعائر حسینیؑ پر پہلے سے کہیں زیادہ پابندیوں کے ساتھ ایک نئے دور کے ساتھ آئے ہیں: عاشورائی علائم جمع کرنے اور تقریبات کے منتظمین کو گرفتار کرنے سے لے کر خطیبوں، مرثیہ خوانوں اور انجمن ہائے عزاداری پر پابندیاں عائد کرنے تک؛ شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ آل خلیفہ حکومت نے وقتی پابندیوں سے آگے بڑھ کر ایک نیا طریقہ اختیار کیا ہے اور عاشورائی فضا کو کنٹرول اور ساختی طور پر امن و امان کا مسئلہ بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔
-
سفارتی شطرنج
ایرانی سفارتی وفد کا بے نقص شطرنج، ایک غیرملکی صارف کی نظر سے + تصویر
سوشل میڈیا کے ایک صارف نے، سوئٹزرلینڈ میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے امریکی وفد سے ہاتھ ملانے اور تصویر اتروانے سے انکار اور فاکس نیوز کے ساتھ گفتگو میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں کے مذاکرات میں آنے کے بعد، مذاکرات چھوڑ کر جانے پر دلچسپ ردعمل ظاہر کیا۔