ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • مقبوضہ سرزمینوں پر میزائل حملوں پر ایرانی عہدیداروں کا ردِ عمل

    وعدہ صادق جاری ہے؛

    مقبوضہ سرزمینوں پر میزائل حملوں پر ایرانی عہدیداروں کا ردِ عمل

    مقبوضہ سرزمینوں پر میزائل حملے کے چند منٹ بعد، بعض ایرانی عہدے داروں نے اس واقعے پر ردِ عمل ظاہر کیا اور اعلان کیا کہ لبنان پر حملے جاری رہنے کی صورت میں جوابات مزید تباہ کن ہوں گے۔

    2026-06-08 02:36
  • رامات ڈیوڈ فضائی اڈہ، سپاہ پاسداران کے بیلسٹک میزائلوں کا نشانہ بن گیا، سپاہ پاسداران

    وعدہ صادق جاری ہے؛

    رامات ڈیوڈ فضائی اڈہ، سپاہ پاسداران کے بیلسٹک میزائلوں کا نشانہ بن گیا، سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ ضاحیۂ بیروت کے علاقے پر صہیونی جارحیت رامات ڈیوڈ فضائی اڈے سے انجام پائی تھی، اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے بیلسٹک میزائلوں نے نشانہ بنایا ہے۔۔ / آج رات کی کارروائی صرف ایک انتباہ ہے اور اگر جارحیتیں دہرائی گئیں تو جوابات وسیع تر ہوں گے اور خطے میں تمام امریکی-صہیونی اہداف کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے چنانچہ صہیونی ریاست کو فوری طور پر جنوبی لبنان پر اپنے حملے بند کرے۔ 

    2026-06-08 01:58
  • ضاحیہ پر صہیونی حملہ؛ ایران کا وعدہ صادق اور صہیونیوں کے آنگن میں دھماکے + ویڈیوز

    وعدہ صادق جاری ہے؛

    ضاحیہ پر صہیونی حملہ؛ ایران کا وعدہ صادق اور صہیونیوں کے آنگن میں دھماکے + ویڈیوز

    ایرانی میزائل مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا شہر کے نواحی علاقے "رامات ڈیوڈ" میں صہیونی فضائیہ کے اہم اڈے رامات ڈیوڈ کو نشانہ بنایا۔

    2026-06-08 01:25
  • ضاحیہ پر صہیونی حملے پر رد عمل؛ دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، ڈاکٹر قالیباف + تصویر

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ضاحیہ پر صہیونی حملے پر رد عمل؛ دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، ڈاکٹر قالیباف + تصویر

    ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر حملے اور صہیونی ریاست کو فری ہینڈ دینے پر مبنی ٹرمپ کے آج کے موقف کے پر رد عمل ظاہر کیا۔

    2026-06-08 00:33
  • جنوبی لبنان میں صہیونی فوجیوں کے اجتماع پر حزب اللہ کے تابڑتوڑ حملے

    حزب اللہ لبنان کی عدیم المثال استقامت؛

    جنوبی لبنان میں صہیونی فوجیوں کے اجتماع پر حزب اللہ کے تابڑتوڑ حملے

    حزب اللہ نے آج صبح سے اب تک اپنے 23  کاروائیوں دو مرکاوا ٹینکوں اور متعدد فوجی گاڑیوں کو نشانہ بناتے ہوئے، جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوجیوں کے اجتماع کے مقامات کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا۔

    2026-06-08 00:07
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom