ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • صومالی لینڈ نے فلسطینیوں کی آباد کاری اور اسرائیلی اڈے کے قیام کی منظوری دے دی

    افریقہ میں صہیونی ریشہ دوانیاں؛

    صومالی لینڈ نے فلسطینیوں کی آباد کاری اور اسرائیلی اڈے کے قیام کی منظوری دے دی

    صومالیہ کے صدر نے آج انٹیلی جنس رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے ان اہداف کی تصدیق کی ہے جو اس سے پہلے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کی اسرائیلی خواہش کے حوالے سے بیان کیے گئے تھے۔

    2026-01-01 01:12
  • ایران کے خلاف پابندیوں کے میکانزم کی بحالی روک دیں گے، روس

    ایران روس تزویراتی تعاون؛

    ایران کے خلاف پابندیوں کے میکانزم کی بحالی روک دیں گے، روس

    ایک روسی سفارتکار نے بدھ کے روز زور دے کر کہا کہ یورپیوں کو قرارداد 2231 پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ٹریگر میکانزم فعال کرنے کا حق حاصل نہیں ہے اور ہم اس کی بحالی کی یورپیوں کی کوشش کا سد باب کریں گے۔

    2026-01-01 00:57
  • فرانس بیرون ملک مسخرہ بن چکا ہے، مارین لوپوں

    فرانس بیرون ملک مسخرہ بن چکا ہے، مارین لوپوں

    فرانس میں دائیں بازو کی نیشنل ریلی (National Rally) پارٹی کے رہنما نے ایمانوئل میکرون کی حکومت کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 2025 پانچویں جمہوریہ کے لئے جمود، کسادبازاری اور مسلسل زوال کا سال تھا، اور یہ کہ بیرون ملک فرانس کی پوزیشن اس حد تک کمزور ہو گئی ہے کہ یہ ملک مسخرہ (Laughing stock) بن گیا ہے۔

    2026-01-01 00:38
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom