ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • نیتن یاہو اور صہیونی نظریہ، انسانی تہذیب کے دشمن ہیں، ٹکر کارلسن

    نیتن یاہو اور صہیونی نظریہ انسانی تہذیب کا دشمن؛

    نیتن یاہو اور صہیونی نظریہ، انسانی تہذیب کے دشمن ہیں، ٹکر کارلسن

    ایک مشہور امریکی میزبان نے اسرائیلی وزیراعظم اور صیہونیت کی نظریے کو تہذیب کا دشمن قرار دیا ہے / بنیامین نیتن یاہو مغربی تہذیب کا دشمن ہے / نیتن یاہو کہتا ہے کہ میں مغربی تہذیب کا محافظ ہوں! نہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ [نیتن یاہو!] تم اس کے دشمن ہو۔ یہی بات درست ہے۔ تم اس کے اصل دشمن ہو۔"

    2025-11-27 01:56
  • وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، امریکی نیشنل گارڈ کے دو اہلکار زخمی

    وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، امریکی نیشنل گارڈ کے دو اہلکار زخمی

    موصولہ اطلاعات کے مطابق، وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں امریکی نیشنل گارڈ کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

    2025-11-27 01:20
  • تصویری رپورٹ| قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی  ڈاکٹر علی لاریجانی سے اسلام آباد میں ملاقات

    تصویری رپورٹ| قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ڈاکٹر علی لاریجانی سے اسلام آباد میں ملاقات

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے اسلام آباد میں ملاقات

    2025-11-27 00:42
  • تصویری رپورٹ| ہندوستانی ریاست جموں و کشمیر کے شہر جموں میں یومِ شہادتِحضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے میں پُرسوز جلوسِ عزا برآمد ہوا۔

    تصویری رپورٹ| ہندوستانی ریاست جموں و کشمیر کے شہر جموں میں یومِ شہادتِحضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے میں پُرسوز جلوسِ عزا برآمد ہوا۔

    یومِ شہادتِ شہزادیٔ کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے میں عزا خانہ بقیتہ اللہ کرگل کالونی سے ایک عظیم اور پُرسوز جلوسِ عزا برآمد ہوا، جو مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا عزا خانہ فاطمہ زہرا سنٹرل بٹھنڈی (جموں) میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

    2025-11-27 00:32
  • ہندوستان میں اسلامو فوبیا کی غنڈہ گردی جاری،ملسلمانوں پر جے شری رام کا نعرہ لگانے کا دباو

    ہندوستان میں اسلامو فوبیا کی غنڈہ گردی جاری،ملسلمانوں پر جے شری رام کا نعرہ لگانے کا دباو

    تاج محل پارکنگ کے قریب نوجوانوں کے ایک گروہ نے 64 سالہ مسلم کیب ڈرائیور محمد رئیس کو ہراساں کرتے ہوئے زبردستی ’’جئے شری رام‘‘ کا نعرہ لگوانے کی کوشش کی۔

    2025-11-27 00:14
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom