ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ہم یوکرین میں نیٹو افواج کو نشانہ بنائیں گے، پوٹن + ویڈیو

    ہم یوکرین میں نیٹو افواج کو نشانہ بنائیں گے، پوٹن + ویڈیو

    روسی صدر نے جمعے کے روز (5 ستمبر 2025ع‍) خبردار کیا کہ اگر نیٹو کا کوئی بھی فوجی دستہ یوکرین کی زمین پر قدم رکھے گا تو وہ روس کے لئے جائز نشانہ ہوگا۔

    2025-09-05 11:38
  • واشنگٹن: ٹرمپ کو بیک وقت عالمی اور داخلی محاذ پر چیلنج و مسائل کا سامنا

    ٹرمپ ان ٹربل؛

    واشنگٹن: ٹرمپ کو بیک وقت عالمی اور داخلی محاذ پر چیلنج و مسائل کا سامنا

    صدر ٹرمپ کو بیک وقت عالمی اور داخلی محاذ پر بھی چیلنج و مسائل کا سامنا ہے، اور یہ صورت حال درمیانی مدت کے انتخابات میں ان کے لئے ناموافق صورتحال کا باعث بن سکتی ہے۔ 

    2025-09-05 10:21
  • پیرس: زیلینسکی کی پوتن کے چین کے دورے پر برہمی

    روس یوکرین جنگ؛

    پیرس: زیلینسکی کی پوتن کے چین کے دورے پر برہمی

    یوکرین کے صدر نے ایلزے محل میں اپنے حامی ممالک کے اجلاس کے اختتام پر، انہیں ماسکو آنے کی ولادیمیر پوتن کی طرف سے دی گئی دعوت کو مسترد کرتے ہوئے ان کے حالیہ دورہ بیجنگ پر تنقید کی۔

    2025-09-05 10:05
  • چین نے یوم فتح، کے موقع سہ جہتی جوہری نظام متعارف کرایا

    عالمی طاقت کی مشرق منتقلی؛

    چین نے یوم فتح، کے موقع سہ جہتی جوہری نظام متعارف کرایا

    چین نے یوم فتح کی فوجی پریڈ میں پہلی بار اپنی زمینی‘ سمندری اور فضائی تزویراتی طاقتوں کو سہ جہتی جوہری نظام کے طور پر پیش کیا / فوجی پریڈکے دوران بیجنگ نے جدید ترین لیزر اور ہائی پاور مائیکرو ویو ہتھیار متعارف کروا دیے جبکہ جدیدجنگی ڈرونز اور بغیر پائلٹ کے اڑنے والے ہیلی کاپٹرز بھی میدان میں لے آیا۔

    2025-09-05 09:48
  • ویڈیو | اسپین میں اسرائیلی سائیکل سواروں کی موجودگی کے باعث تناؤ کی کیفیت

    غزہ کے لئے مسلمانوں سے بہتر تو یہ ہیں؛

    ویڈیو | اسپین میں اسرائیلی سائیکل سواروں کی موجودگی کے باعث تناؤ کی کیفیت

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ہسپانوی سائیکلنگ ٹور ـ جسے ووئیلٹا کے نام سے جانا جاتا ہے، ٹور ڈی فرانس اور گیرو ڈی اٹالیا کے ساتھ دنیا کے تین ٹاپ سائیکلنگ ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے، ـ کا گیارہواں مرحلہ، صہیونی ریاست کی ٹیم کی شرکت کے خلاف احتجاج کرنے والے متعدد تماشائیوں کی وجہ سے متاثر ہؤا۔

    2025-09-05 09:11
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom