ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • غزہ کی عدم حمایت عرب حکمرانوں کے ماتھے پر بدنامی کا داغ  ہے، مفتی اعظم لیبیا

    غزہ کے حامی؛

    غزہ کی عدم حمایت عرب حکمرانوں کے ماتھے پر بدنامی کا داغ  ہے، مفتی اعظم لیبیا

    لیبیا کے مفتی اعظم نے غزہ کے عوام کے قتل عام کے حوالے سے عرب حکومتوں کی خاموشی کو "بدنامی کا بہت بڑا داغ" قرار دیا اور مسلمانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ مظلوموں کے دفاع میں فعالانہ کردار ادا کریں۔

    2025-08-24 09:36
  • تل ابیب کے لئے یمنیوں کا فجائیہ / کئی وار ہیڈز کا حامل میزائل ہدف تک پہنچ گیا + ویڈیوز

    یمن امت کے لئے نئی امید؛

    تل ابیب کے لئے یمنیوں کا فجائیہ / کئی وار ہیڈز کا حامل میزائل ہدف تک پہنچ گیا + ویڈیوز

    یمنی مسلح افواج کی طرف سے گذشتہ جمعے کی شام ایک کثیر الاستفادہ میزائل کے داغے جانے سے اسرائیلی حلقوں اور میڈیا میں سوالات کی لہر دوڑ گئی ہے۔

    2025-08-24 08:36
  • حماس کا غزہ کی حمایت میں ولندیزی وزراء کے استعفے کو خراج تحسین

    عالمی بیداری؛

    حماس کا غزہ کی حمایت میں ولندیزی وزراء کے استعفے کو خراج تحسین

    ہفتے کی شام، حماس کی تحریک نے ولندیزی وزیر خارجہ کیسپر والڈکیمپ اور متعدد وزراء اور سرکاری اہلکاروں کے استعفیٰ کو ایک "جرات مندانہ اور اخلاقی موقف" قرار دیا۔ یہ اجتماعی استعفیٰ جو حکمران اتحاد کو صہیونی ریاست پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر راضی کرنے میں ناکامی کے بعد سامنے آیا۔

    2025-08-24 07:29
  • تل ابیب کے جرائم کے خلاف ولندیزی وزراء کا احتجاج / اجتماعی استعفیٰ

    عرب اور مسلم ممالک پھر بھی غیر حاضر؛

    تل ابیب کے جرائم کے خلاف ولندیزی وزراء کا احتجاج / اجتماعی استعفیٰ

    ولندیزی کابینہ نے صہیونی ریاست کے خلاف پابندیاں لگانے میں ناکامی کے بعد استعفیٰ دیا تو کابینہ کے 9 وزراء نے صہیونی ریاست کے خلاف وزیر خارجہ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اجتماعی استعفیٰ دے دیا۔

    2025-08-24 07:01
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom