ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • نیتن یاہو کے مضحکہ خیز دعوے پر جامعہ تہران کے سربراہ کا شماریاتی ردعمل

    مینڈک کا نعل لگوانا!

    نیتن یاہو کے مضحکہ خیز دعوے پر جامعہ تہران کے سربراہ کا شماریاتی ردعمل

    غاصب صہیونی ریاست کے وزیراعظم بنیامین نتانیاہو نے دعویٰ کیا تھا کہ صہیونی ریاست ایران کے پانی کے بحران کو حل کر سکتی ہے۔ اس پر جامعہ تہران کے ریکٹر پروفیسر محمد حسین امید نے کہا ہے کہ ایران کے قابل تجدید آبی ذخائر کا حجم مقبوضہ فلسطین سے 129 گنا بڑا ہے۔

    2025-08-17 01:34
  • دو ارب مسلمانوں کی آنکھوں کے سامنے؛ غزہ شہر سے فلسطینی باشندوں کی جبری نقل مکانی کا آغاز

    کعبہ کس منہ سے جاؤگے۔۔؛

    دو ارب مسلمانوں کی آنکھوں کے سامنے؛ غزہ شہر سے فلسطینی باشندوں کی جبری نقل مکانی کا آغاز

    غاصب صہیونی ریاست کی فوج نے غزہ شہر میں فوجی کارروائی کے آغاز کے ساتھ ہی اعلان کیا ہے کہ وہ آج (اتوار) سے اس پٹی کے جنوب کی طرف شہریوں کو منتقل کرنے کے لئے رہائشی ساز و سامان داخل کرنا شروع کر دے گی۔

    2025-08-17 00:46
  • اسرائیلی مستقبل سے خوفزدہ ہیں، معاریو اخبار کی تازہ ترین سروے رپورٹ

    صہیونی ریاست کا زوال؛

    اسرائیلی مستقبل سے خوفزدہ ہیں، معاریو اخبار کی تازہ ترین سروے رپورٹ

    مقبوضہ علاقوں میں ہونے والے تازہ ترین سروے کے مطابق اسرائیلیوں کی اکثریت نے 22 ماہ سے جاری جنگ کے جاری رہنے سے ان کی ذاتی زندگیوں پر پڑنے والے مالی اثرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ علاوہ ازیں  69٪ اسرائیلی آبادکاروں نے سماجی ہم آہنگی کے کمزور پڑنے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔

    2025-08-17 00:11
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom