ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ابوعبیدہ: اسرائیل کو یا تو جنگ بند کرنی ہوگی، یا اپنے مزید فوجیوں کے تابوت تیار کرنے ہوں گے۔

    ابوعبیدہ: اسرائیل کو یا تو جنگ بند کرنی ہوگی، یا اپنے مزید فوجیوں کے تابوت تیار کرنے ہوں گے۔

    فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ، القسام بریگیڈز کے ترجمان نے مقبوضہ علاقوں کے باشندوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے: "اسرائیلی عوام کے سامنے صرف دو راستے ہیں؛ یا وہ اپنے رہنماؤں کو جنگ روکنے پر مجبور کریں، یا مزید تابوتوں کی واپسی کے لیے تیار ہو جائیں۔"

    2025-06-07 15:50
  • تصویری رپورٹ | غانا میں ادیان و مذاہب کا تاریخی اجلاس، آیت‌ اللہ رمضانی کی شرکت

    تصویری رپورٹ | غانا میں ادیان و مذاہب کا تاریخی اجلاس، آیت‌ اللہ رمضانی کی شرکت

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، غانا کے دارالحکومت آکرا میں جمہوری اسلامی ایران کے سفارت خانے میں ادیان و مذاہب کے مابین مکالمے کی ایک اہم نشست منعقد ہوئی، جس میں مجمع جهانی اہل بیت(ع) کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے شرکت کی۔

    2025-06-07 15:44
  • تصویری رپورٹ | مجمع جهانی اہل‌بیت(ع) کے سیکریٹری جنرل کی غانا کے مسلمانوں کے مفتیِ اعظم سے ملاقات

    تصویری رپورٹ | مجمع جهانی اہل‌بیت(ع) کے سیکریٹری جنرل کی غانا کے مسلمانوں کے مفتیِ اعظم سے ملاقات

    اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ "رضا رمضانی"، جو مجمع جهانی اہل بیت(ع) کے سیکریٹری جنرل ہیں، مغربی افریقہ کے ملک غانا کے دینی شخصیات کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے غانا کے مفتیِ اعظم، شیخ "عثمان نوحو شربتو" سے ملاقات کی۔

    2025-06-07 15:37
  • امام خمینی(رح) نے عالمی قواعد کو بدل ڈالا/ امام راحل نے جدید دور میں کرامت و عدالت کو زندہ کیا، آیت اللہ رمضانی

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    امام خمینی(رح) نے عالمی قواعد کو بدل ڈالا/ امام راحل نے جدید دور میں کرامت و عدالت کو زندہ کیا، آیت اللہ رمضانی

    عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا بیان: ہم سب امام خمینی(رح) کے مکتب کے شاگرد ہیں۔ دین کے بارے میں امام(رح) کا نقطہ نظر جامع تھا اور وہ اس بات کے قائل تھے کہ دین کو ہمہ گیر طور پر مؤثر ہونا چاہیے۔ امام خمینی(رح) نے مسلمانوں کو عزت و عظمت بخشی اور سیاسی و مذہبی میدانوں میں عالمی قواعد اور [اور مسلط کردہ ضوابط] کو بدل ڈالا۔ ایک زمانے میں مشرقی اور مغربی بلاک اقتدار آپ میں تقسیم کرنے میں مصروف رہتے تھے، لیکن آج سامراجی نظام کے مقابلے پر کھڑی ہونے والی قوت امام خمینی(رح) کی فہم پر مبنی اسلام ہے۔"

    2025-06-07 15:01
  • سینیگال:  / امام رضا(ع) دینی درسگاہ کے قیام کے لئے امام رؤوف(ع) سے توسل / ہمیں شیعہ مذہب کو جامع انداز سے متعارف کرانا چاہئے؛ آیت اللہ رمضانی

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ: مجلس علمائے اہل‌بیت(ع) کے سیکرٹری کی آیت اللہ رمضانی سے ملاقات؛

    سینیگال: / امام رضا(ع) دینی درسگاہ کے قیام کے لئے امام رؤوف(ع) سے توسل / ہمیں شیعہ مذہب کو جامع انداز سے متعارف کرانا چاہئے؛ آیت اللہ رمضانی

    آیت اللہ رمضانی نے زور دے کر کہا کہ ہم پر فرض ہے کہ شیعہ مذہب کو صحیح، مکمل اور گہرائی کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کریں؛ اور رہبر انقلاب اسلامی نے بھی عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی  کے ساتویں اجلاس کے شرکاء سے ملاقات میں تاکید کی تھی کہ "اہل‌بیت(ع) کے معارف کو عام لوگوں اور دانشوروں تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔"

    2025-06-07 13:33
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom