ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • سعودی سورج جاندار بن رہا ہے، امید کہ جان لیوا نہ ہو!

    ایام حج سنہ 1447ھ؛

    سعودی سورج جاندار بن رہا ہے، امید کہ جان لیوا نہ ہو!

    سعودی عرب میں دھوپ جان لیوا ہو رہی ہے۔ گذشتہ حج کے دوران شدید گرمی کی وجہ سے اموات میں اضافے کے بعد، حکام نے حجاج کو گرمی سے بچنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

    2025-06-05 15:04
  • حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جا رہا ہے

    حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جا رہا ہے

    حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جا رہا ہے، دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہو رہے ہیں۔

    2025-06-05 14:16
  • حجاجِ بیت اللہ کے نام رہبر انقلاب اسلامی مام خامنہ ای کا پیغام

    حج ابراہیمی کے موقع پر؛

    حجاجِ بیت اللہ کے نام رہبر انقلاب اسلامی مام خامنہ ای کا پیغام

    رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے اس سال کے حج کے موقع پر پغام جاری کرتے ہوئے فرمایا: حج مؤمنوں کی آرزو، مشتاقوں کی عید اور سعادت مند انسانوں کے لئے روحانی رزق ہے اور اگر یہ حج اس کی پراسرار گہرائیوں کے ساتھ ادا ہو تو یہ امت مسلمہ ہی نہیں بلکہ پورے بنی نوع انسان کے زیادہ تر دکھوں کا علاج ہے۔

    2025-06-05 13:04
  • یورپ دانستہ طور پر خطے کو جنگ میں جھونک رہا ہے

    یوکرین کا روس پر خوفناک حملہ؛

    یورپ دانستہ طور پر خطے کو جنگ میں جھونک رہا ہے

    یوکرین نے حملہ ایک ایسے وقت میں کیا کہ جب روس کی جانب سے یوکرین پر سب سے بڑا ڈرون اور میزائل حملہ کیا گیا تھا۔ روس کے اس بڑے حملے میں بھی کم ہلاکتیں ہوئیں جبکہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں زیادہ شہادتیں ہوتی ہیں۔

    2025-06-05 00:47
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom