-
آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛
تصویری رپورٹ | سینیگال کے دارالحکومت میں علمی سیمینار بعنوان "اہل بیت(ع)؛ عدالت اور انسانی کرامت"
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں ـ سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی کی موجودگی میں ـ "اہل بیت(ع)؛ عدالت اور انسانی کرامت" کے عنوان سے علمی سیمینار منعقد ہؤا۔ آیت اللہ رمضانی نے سینیگال کی دینی شخصیات کی دعوت پر اس مغربی افریقی ملک کے دورے پر ہیں۔
-
آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛
تصویری رپورٹ | سینیگال کے دارالحکومت میں اجلاس بعنوان "علمائے اسلام کا عالمی تحولات میں کردار، فلسطین کے تناظر میں"
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، "علمائے اسلام کا عالمی تحولات میں کردار، فلسطین کے تناظر میں" کے عنوان سے ایک اجلاس سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں منعقد ہؤا۔ اس نشست میں عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے افریقی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ "مجید رضائی" نے غزہ اور فلسطین کی موجودہ صورت حال پر تبصرہ کیا، اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اس نقطۂ نظر کی طرف اشارہ کیا کہ فلسطینی عوام کے درمیان رفرینڈم کی ضرورت ہے۔ نیز عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل کے مشیر "ڈاکٹر عبدالحسین کلانتری" نے فلسطین میں صہیونی ریاست کے مظالم و جرائم اور فساد کے اس جرثومے کے خلاف مسلمانوں کے اتحاد و یگانگت کی اہمیت پر زور دیا۔
-
تصویری رپورٹ | سینیگال کے دارالحکومت میں سیمینار بعنوان "علمائے دین؛ تجربات اور جدید ٹیکنالوجی کا تبادلہ"
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، "علمائے دین؛ تجربات اور جدید ٹیکنالوجی کا تبادلہ" کے عنوان سے ایک سیمینار مغربی افریقی ملک سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں منعقد ہؤا۔ عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی اس سیمینار کے مہمان خصوصی تھے؛ جو سینیگال کی دینی شخصیات کے دعوت پر اس ملک کے دورے پر آئے تھے۔
-
آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛
تصویری رپورٹ | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی دینی ہم آہنگی کے فروغ کے لئے سینیگالی علمائے کرام سے ملاقات
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی نے دینی ہم آہنگی کے فروغ کے لئے سینیگالی علمائے کرام سے ملاقات اور بات چیت کی۔
-
عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آئیوری کوسٹ پہنچ گئے / آیتالله رمضانی کی وزیرِاعظم سے ملاقات
عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے آئیوری کوسٹ پہنچتے ہی اس ملک کے وزیرِاعظم سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛
تصویری رپورٹ | سینیگال میں میڈیا اور سائبر اسپیس سے متعلق پیشہ ورانہ تربیتی سیشن کا انعقاد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں میڈیا اور سائبر اسپیس پر ایک ماہرانہ ورکشاپ کا انعقاد ہؤا، جس میں اہل البیت نیوز ایجنسی (ABNA) کے منیجنگ ڈائریکٹر حسن صدرائی عارف نے شرکت کی۔
-
تصویری رپورٹ | فجر فیسٹیول کا اعلیٰ اعزاز آستان قدس رضوی کے نام
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطاطق، 43ویں فجر فلم فیسٹیول کی بہترین فلم "میرے نام کی سرگوشی کرو" (Whisper My Name) کا کریسٹل سیمرغ ایوارڈ، جسے رسول صدر عاملی کی ہدایت کاری میں اور سید میزیار ہاشمی کی پروڈکشن میں تیار کیا گیا، آستانِ قدس رضوی کو عطیہ کر دیا گیا۔
-
تصویری رپورٹ | حرم امام رضا علیہ السلام میں مرحوم سید علی اکبر ابوترابی کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ کے مطابق حرم امام رضا علیہ السلام میں مرحوم سید علی اکبر ابوترابی کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا
-
تصویری رپورٹ | قم میں امام محمد باقرؑ کی شہادت کی مناسبت سے پُر سوز مجلس
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ کے مطابق، حرم حضرت معصومہ (س) میں امام محمد باقرؑ کی شہادت کی مناسبت سے پُر سوز مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛
سینیگال کا دارالحکومت مسلم علماء کے مابین فلسطین کے مستقبل پر گفتگو کا میزبان / افریقہ کے بیدار ضمیر غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ
سینیگال میں منعقدہ مسلمان علماء کے اجلاس میں، فلسطین کے بحران کے حل کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کا تجویز کردہ منصوبہ - جو اس مقبوضہ ملک میں عوامی رائے اور ریفرنڈم کے ذریعے حل پر مبنی ہے - گفتگو کا مرکز و محور رہا۔
-
آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛
آیت اللہ رمضانی کا سینیگال کے صدر کے نمائندہ برائے مذہبی امور سے ملاقات/ ایران اور سینیگال کے درمیان علمی اور ثقافتی تعاون کے فروغ پر اتفاق
عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی اور سینیگال کے صدر کے مذہبی امور کے نمائندے کے درمیان ایک دوستانہ ملاقات میں، فریقین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سینیگال کے درمیان علمی، ثقافتی اور مذہبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
-
آیت رمضانی کا دورہ افریقہ؛
تصویری رپورٹ | عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل کی موجودگی میں سینیگالی بچیوں کا شرعی سن بلوغ کا جشن
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بچیوں کا سن بلوغ کا جشن، سینيگال کی مجلس علمائے اہل بیت(ع) سے وابستہ حضرت فاطمہ زہرا(س) خواتین اسمبلی کے زیر اہتمام دارالحکومت ڈاکار میں منایا گیا۔ سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو سینیگال کی دینی شخصیات کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں ـ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔