ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • اسرائیلی فوج کی فلسطینی عازمین حج کی منی بس کو ٹکر، رام اللہ میں عرب وزرا کی ملاقات روکنے کا اعلان + ویڈیو

    امت مسلمہ کب جاگے گی!!

    اسرائیلی فوج کی فلسطینی عازمین حج کی منی بس کو ٹکر، رام اللہ میں عرب وزرا کی ملاقات روکنے کا اعلان + ویڈیو

    اسرائیل کے تازہ حملے میں شمالی غزہ میں 4 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج نے اردن کے راستے حج پر جانے والے عازمین کی منی بس کو ٹکر ماردی، جب کہ اسرائیلی حکومت نے عرب وزرا کو رام اللہ میں ملاقات کرنے سے روکنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

    2025-05-31 19:33
  • ’شاید فلسطینیوں کی نسل کشی اس لیے ٹرمپ کی توجہ کی مستحق نہیں کیونکہ وہ سفید فام نہیں‘

    امت مسلمہ کب جاگے گی!!

    ’شاید فلسطینیوں کی نسل کشی اس لیے ٹرمپ کی توجہ کی مستحق نہیں کیونکہ وہ سفید فام نہیں‘

    ان تمام چیزوں میں سے جو ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے پچھلے 4 ماہ میں حاصل کیں، کیا وہ بنیامن نیتن یاہو حکومت کو بھی اسپاٹ لائٹ سے دور کرنے میں کامیاب رہے ہیں؟

    2025-05-31 18:42
  • اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم نے غزہ کو ’کرہ ارض پر سب سے زیادہ بھوکا مقام‘ قرار دیدیا

    امت مسلمہ کب جاگے گی!!

    اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم نے غزہ کو ’کرہ ارض پر سب سے زیادہ بھوکا مقام‘ قرار دیدیا

    جنیوا میں ایک پریس بریفنگ کے دوران جینز لارکے نے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد پہنچانے میں اقوام متحدہ کو درپیش مشکلات کی تفصیل بیان کی۔

    2025-05-31 18:17
  • جنگ بندی کی امریکی تجویز اسرائیلی موقف کی عکاس، اسکا مطلب قتل و قحط کو جاری رکھنا ہے، حماس

    جنگ بندی میں بھی دھوکہ؛

    جنگ بندی کی امریکی تجویز اسرائیلی موقف کی عکاس، اسکا مطلب قتل و قحط کو جاری رکھنا ہے، حماس

    حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے منظور کردہ جنگ بندی کی امریکی تجویز اس کے مطالبات پر پوری نہیں اترتیں اور گروپ اب بھی اس تجویز کا جائزہ لے رہا ہے۔

    2025-05-31 18:10
  • فلسطینی مندوب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بچوں کی تکالیف بیان کرتے ہوئے رو پڑے + ویڈیو

    امت مسلمہ کب جاگے گی!!

    فلسطینی مندوب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بچوں کی تکالیف بیان کرتے ہوئے رو پڑے + ویڈیو

    اقوام متحدہ کے لیے فلسطین کے سفیر سلامتی کونسل میں بچوں کی تکالیف بیان کرتے ہوئے ضبط کھو بیٹھے اور رو پڑے۔

    2025-05-31 18:00
  • بھارت نے افغان شہریوں کیلئے ایمرجنسی ویزا ختم کرکے نیا ویزا سسٹم متعارف کروادیا

    بھارت نے افغان شہریوں کیلئے ایمرجنسی ویزا ختم کرکے نیا ویزا سسٹم متعارف کروادیا

    بھارت نے افغانستان پر اثر و رسوخ بڑھانے کے ہتھکنڈے کے طور پر افغان شہریوں کے لیے ایمرجنسی ویزا منسوخ کرتے ہوئے نیا ویزا سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی ذرائع نے کہا ہے کہ بھارت نے یہ اقدام پاکستان اور افغانستان کے بڑھتے تعلقات اور انسداد دہشتگردی کے لیے مشترکہ کاوشوں سے خوفزدہ ہوکر کیا ہے۔

    2025-05-31 11:33
  • افغان حکومت کا بھی اسلام آباد میں سفیر کی تعیناتی کا اعلان، امیر متقی جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

    افغان حکومت کا بھی اسلام آباد میں سفیر کی تعیناتی کا اعلان، امیر متقی جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

    افغانستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان کی جانب سے کابل میں سفیر کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسلام آباد کے لیے اپنے سفیر کی تعیناتی کا اعلان کر دیا۔

    2025-05-31 11:20
  • روس: سینیٹر مشاہد حسین سید نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات

    روس: سینیٹر مشاہد حسین سید نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات

    سینیٹر مشاہد حسین سید نے روسی وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور پاک-بھارت کشیدگی کے دوران روس کے ’مثبت غیرجانبدارانہ‘ کردار پر تشکر کا اظہار کیا۔

    2025-05-31 11:02
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom