ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • غزہ میں صہیونیوں کی بربریت کے خلاف کھڑا ہونا سب کی ذمہ داری ہے، امام خامنہ ای + تصاویر

    غزہ میں صہیونیوں کی بربریت کے خلاف کھڑا ہونا سب کی ذمہ داری ہے، امام خامنہ ای + تصاویر

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا: عزہ میں صہیونی ریاست کے جرائم اور درندگیوں، اور کے لئے جاری مغربی حمایت، کا مقابلہ کرنا سب کی ذمہ داری ہے۔/ ہمارا فوجی دو کام کرتا ہے: ایک یہ کہ دشمن کو پیچھے دھکیل دے اور دوسرا یہ خود کو محفوظ رکھے؛ لیکن ہمارے امدادی کارکن کو اپنی حفاظت کی فکر نہیں ہے، اس کو دوسروں کی جان کی فکر ہے اور دوسروں کی حفاظت کے لئے میدان میں اترتا ہے۔

    2025-05-15 00:19
  • جو لوگ غزہ میں بچوں کا قتل عام کر رہے ہیں، وہ ہم پر بدامنی کا الزام لگاتے ہیں / ٹرمپ نے ہماری غیرت و ایثار سے ناواقف ہے، صدر پزشکیان

    جو لوگ غزہ میں بچوں کا قتل عام کر رہے ہیں، وہ ہم پر بدامنی کا الزام لگاتے ہیں / ٹرمپ نے ہماری غیرت و ایثار سے ناواقف ہے، صدر پزشکیان

    صدر پزشکیان نے اپنے خطاب میں کہا: ٹرمپ کہتا ہے کہ امریکہ نے داعش کو خطے سے نکال باہر کیا، ہمارا سوال یہ ہے کہ کیا تم نے داعش کو خطے سے نکال باہر کیا یا ایران اور شہید سلیمانی نے؟ اور پھر تم نے اس کے بدلے کو شہید کر دیا اور آج بھی داعش کی حمایت کر رہے ہو / ہم کسی کے ساتھ بھی اس قوم کی سربلندی اور عزت کا سودا نہیں کرتے ہیں، یہ مسئلہ ایرانیوں کی ذات میں جڑ رکھتا ہے۔ شہادت میرے لئے بستر کے اوپر مرنے سے کہیں زیادہ شیرین ہے، ہم نہیں ڈرتے۔

    2025-05-15 00:08
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom