ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • نئی دہلی: ہندوستان نے ڈرونز کے ذریعے پاکستان کا ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کیا، ایک دعوی!

    نئی دہلی: ہندوستان نے ڈرونز کے ذریعے پاکستان کا ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کیا، ایک دعوی!

    ہندوستانی فوج نے پاکستان کے 15 شہروں میں ایئر ڈیفنس سسٹمز کو نشانہ بنایا۔ لاہور میں دفاعی نظام تباہ، سویلین ہلاکتوں پر پاکستان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا گیا

    2025-05-09 11:59
  • نئے پوپ کا اعلان، رابرٹ پریووسٹ 'پوپ لیو چہارم' عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما بن گئے

    نئے پوپ کا اعلان، رابرٹ پریووسٹ 'پوپ لیو چہارم' عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما بن گئے

    نئے پوپ کے طور پر رابرٹ پریووسٹ کے نام کا اعلان فرانس کے کارڈینل ڈومینک ممبرٹی نے کیا۔ "ہمارے پاس ایک پوپ ہے،" انہوں نے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں جمع ہزاروں لوگوں کو بتایا۔

    2025-05-09 11:16
  • پاکستان اور بھارت  کے درمیان ڈرون جنگ کا آغاز؟ الجزیرہ نے خبردار کردیا

    پاک و ہند تنازع؛

    پاکستان اور بھارت  کے درمیان ڈرون جنگ کا آغاز؟ الجزیرہ نے خبردار کردیا

     بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ایک نیا سنگین موڑ اختیار کر گئی ہے، پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے لاہور، کراچی اور دیگر اہم شہروں میں بھارتی حملہ آور اسرائیلی ساختہ ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ جمعرات کو پاکستانی فوج نے کہا کہ اس  نے  25 بھارتی ڈرون مار گرائے، جن میں سے کچھ نے شہری علاقوں کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں  ایک شہری  شہید اور کم از کم پانچ زخمی ہوئے۔ جواب میں بھارت کی وزارتِ دفاع نے ان حملوں کی تصدیق کی ہے۔

    2025-05-09 01:49
  • پاک بھارت تنازعہ ہمارا مسئلہ نہیں، مداخلت نہیں کریں گے، امریکی نائب صدر

    پاک و ہند تنازع؛

    پاک بھارت تنازعہ ہمارا مسئلہ نہیں، مداخلت نہیں کریں گے، امریکی نائب صدر

    امریکہ کے  نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ پاک بھارت تنازعہ ان کا مسئلہ نہیں ، وہ اس جنگ کے بیچ میں نہیں پڑیں گے۔

    2025-05-09 01:36
  • ہمارے پاس دنوں میں انتظار کرنے اور تحمل دکھانے کا وقت نہیں، پاکستانی وزیر دفاع

    پاک بھارت کشیدگی؛

    ہمارے پاس دنوں میں انتظار کرنے اور تحمل دکھانے کا وقت نہیں، پاکستانی وزیر دفاع

    وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس دنوں میں انتظار کرنے اور تحمل دکھانے کا وقت نہیں۔ بی ایل اے، ٹی ٹی پی بھارت کی پراکسیز ہیں۔ 

    2025-05-09 01:17
  • اسلام آباد: بھارت نے ایل اوسی بلا اشتعال فائرنگ کی، ایک بھارتی فوجی ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا، پاکستان کا دعوی

    پاک و ہند تنازع؛

    اسلام آباد: بھارت نے ایل اوسی بلا اشتعال فائرنگ کی، ایک بھارتی فوجی ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا، پاکستان کا دعوی

    پانڈو سیکٹر میں پاکستان کی افواج نے بھارتی فوج کے خلاف مؤثر جوابی کارروائی کی ہے۔

    2025-05-09 01:12
  • امریکہ نے سعودی عرب سے اسرائیل سے تعلقات کی شرط واپس لے لی، ذرائع

    امریکہ نے سعودی عرب سے اسرائیل سے تعلقات کی شرط واپس لے لی، ذرائع

    اطلاعات کے مطابق، امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے کےلیے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی شرط واپس لے لی۔

    2025-05-09 01:02
  • ہم نے حملہ کیا تو اس کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے گی، پاکستان

    ہم نے حملہ کیا تو اس کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے گی، پاکستان

    ائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان جب مارے گا تب پوری دنیا جان جائے گی۔ پاکستان نے حملہ کیا تو اس کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے گی۔

    2025-05-09 00:48
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom