دو دوستوں، دو شیردلوں، مقاومت و شہادت کے دو راویوں کے جلے ہوئے دلوں کے بھڑکتے شعلے۔ یہ لبنان کا علاقہ عدیسہ ہے، جہاں ارادے فولاد کو پگھلا دیتے ہیں، یہ جنوبی لبنان کا علاقہ ہے، شہادت اور فتح و نصرت کی وعدہ گاہ۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، یمن کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ اتوار کے روز صوبہ صنعا کی حدود میں امریکی بمباری کے شہداء کی تعداد میں اضافہ ہؤا ہے اور یوں شہداء کی تعداد 6 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 20 ہے۔/110
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | غزہ کے مشرق میں الشجاعیہ کے علاقے میں واقع "المنطار" کی پہاڑی پر جہاد اسلامی کے عسکری شعبے "قدس بریگیڈز" کے مجاہدین کی کاروائی کی کچھ تصاویر وائرل ہو گئی ہیں جنہیں اس ویڈیو میں دیکھا سکتا ہے۔/110
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت نے خان یونس میں واقع کویتی اسپتال پر ڈرون سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ انصاراللہ کے سیاسی بورڈ کے رکن عبداللہ المنعمی نے یمن میں ایرانی ٹی وی اسٹوڈیو میں بات چیت کرتے ہوئے کہا: اگر عرب ممالک بھی یمن کی طرح عمل کرتے، تو ہم کب کے اسرائیل کے شر سے رہا ہوچکے ہوتے/ کئی ملین یمنی باشندے دشوارترین حالات میں بھی ہر ہفتے فلسطین کی حمایت میں ریلیاں منعقد کرتے ہیں۔ یمنی عوام فلسطین کے مسئلے کو اپنی روٹی روزی سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں۔/110
مرجع تقلید آیت اللہ جوادی آملی نے فرمایا: جس طرح کہ ہمارے مجاہدین دفاع مقدس کے دوران ذکر و دعا کے ساتھ جہاد کے لئے جاتے تھے آج بھی صہیونی ریاست کے خلاف جنگ میں ہمارا طاقتورترین ہتھیار دعا اور توسل ہے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، تہران کے شہر رے میں واقع حرم مطہرِ حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کے خدام نے شہر رے کے مرکزی چوک سے جمع خوانی اور چراغ گردانی کی رسم ادا کرتے ہوئے حرم کی طرف جلوس نکالا اور اس ملکوتی بارگاہ کے اصلی صحن میں حضرت عبدالعظیم حسنی کے گنبد منور پر پرچم عزا لہرانے کی تقریب ہوئی۔ اس تقریب میں قرآن کریم کی تلاوت ہوئی، زیارت نامہ پڑھا گیا اور آنجناب(ع) کے ایام وفات کی آمد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا۔/110