15 اپریل 2025 - 15:14
News ID: 1549487
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ انصاراللہ کے سیاسی بورڈ کے رکن عبداللہ المنعمی نے یمن میں ایرانی ٹی وی اسٹوڈیو میں بات چیت کرتے ہوئے کہا: اگر عرب ممالک بھی یمن کی طرح عمل کرتے، تو ہم کب کے اسرائیل کے شر سے رہا ہوچکے ہوتے/ کئی ملین یمنی باشندے دشوارترین حالات میں بھی ہر ہفتے فلسطین کی حمایت میں ریلیاں منعقد کرتے ہیں۔ یمنی عوام فلسطین کے مسئلے کو اپنی روٹی روزی سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں۔/110
آپ کا تبصرہ