6 جنوری 2020 - 06:59
News ID: 999801
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ولی امر مسلمین امام خامنہ ای کی امامت میں زمانے کے مالک اشتر شہید قاسم سلیمانی کے نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی گئی، رہبر انقلاب نے اشکبار آنکھوں سے اپنے مالک اشتر کو الوداع کہہ دیا۔