اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جنرل سلیماانی کی شہادت سید حسن نصر اللہ کی نظر میں
سید حسن نصر اللہ:
سردار سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام لینا دنیا کے تمام مقاومین کا فریضہ ہے۔
اس شہادت پر غبطہ و رشک کر رہا ہوں ۔
ہم جو زندہ رہ گئے ہیں ان کی راہ کو جاری رکھیں گے۔
شہید سلیمانی کے پاک خون کی برکت سے مزاحمتی بلاک کو مزید کامیابیاں نصیب ہوں گی۔
/129
4 جنوری 2020 - 04:45
News ID: 998953
جنرل سلیماانی کی شہادت سید حسن نصر اللہ کی نظر میں