اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے معاہدے کے مطابق اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے اور یہ معاہدہ ایک دوسرے کو ایٹمی تنصیبات پر حملے سےمنع کرتا ہے -
ہندوستان اورپاکستان نے پہلی بار انیس سوبانوے میں اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا تھا - دونوں ملکوں میں سے کسی ایک نے بھی این پی ٹی دستخط نہیں کئے ہیں۔
/129
16 دسمبر 2019 - 04:55
News ID: 994077
ہندوستان اور پاکستان نے دوطرفہ معاہدے کے مطابق اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔