https://ur.abna24.com/xbsWb15 دسمبر 2019 - 04:42 News ID 993826 نیوز سروس افریقہ اصلی صفحہ نیوز سروس افریقہ «شیخ زکزاکی» چار سال تشدد اور راہ آزادی کی پریس کانفرنس 15 دسمبر 2019 - 04:42 News ID: 993826 زاریا میں وحشتناک مظالم اور اسلامی تحریک رھنما «شیخ زکزاکی» کی آزادی کے حوالے سے فرزندان شہدا تنظیم کی پریس کانفرنس جسمیں انکی آزادی اور علاج کے حوالے سے انکی بیٹی سھیلا زکزاکی نے گفتگو کی۔