19 اکتوبر 2019 - 07:49
کربلائے معلی میں اربعین سے قبل کئي ملین زائرین کا اجتماع

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں اربعین سے قبل کئی ملین حسینی زائرین حضرت امام حسین علیہ السلام سے اپنے عشق و محبت کا اظہار کرنے کے لئے جمع ہوئے ہیں۔