اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کابل سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کا کہنا ہے کہ آج صبح وزارت داخلہ کے قریب ہونے والے خوفناک بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہوئے۔ ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے سویلین ہیں۔ ابھی تک کسی بھی گروہ نے اس دہشتگردانہ دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
/129
13 نومبر 2019 - 06:55
News ID: 987610
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے خوفناک دھماکے میں 14 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔