5 اکتوبر 2019 - 16:47
یمنی فورسز کا سعودی فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 زلزال بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 زلزال نامی بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے میزائل حملوں میں صوبہ حجہ کے علاقہ حیران میں سعودی فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/169