4 اکتوبر 2019 - 10:32
ریاست واشنگٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور زخمی

امریکی ریاست واشنگٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست واشنگٹن میں  فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن ریاست کے ونکور شہر میں پیش آیا ۔ پولیسن ے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

............

300