اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے ضمن میں ایران کے صدر حسن روحانی سے سوئیزرلینڈ کے صدر اولی میوررنے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169