بقلم: ڈینیل لارسن (DANIEL LARISON) اخبار نویس اور امریکن کانزرویٹو ویب گاہ کے چیف ایڈیٹر۔
ترجمہ: فرحت حسین مہدوی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اگرچہ بولٹن کو وائٹ ہاؤس سے نکال پھینکنے کا استقبال ہونا چاہئے لیکن یہ واقعہ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی اور ان کے سابق مشیر بولٹن کے درمیان اختلاف رائے کے سلسلے میں کچھ ہرزہ سرائیوں اور مبالغہ آرائیوں کی ایک نئی لہر اٹھنے کا سبب بنا ہوا ہے۔ مثال کے طور پر وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے:
بقیہ یہاں پڑھیں