





.......
/169
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب کے دوران اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ اس موقع پر وزیر اعظم اور ان کے وفد کے لیے کعبہ شریف کا دروازہ بھی کھولا گیا۔






.......
/169