اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کے وحشیانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فورسز نے عسیر کے علاقہ میں 4 بیلسٹک میزائل داغے ہیں جن کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169