3 ستمبر 2019 - 15:23
یمنی فورسز کا جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ

یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فورسز نے جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

ابنا خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فورسز نے جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز کی سرحدی شہروں میں پیشقدمی جاری ہے اور جیزان کے علاقہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

................

300