https://ur.abna24.com/xbgvV24 اگست 2019 - 16:36 News ID 971175 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: صدر مملکت اورکابینہ اراکین کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری 24 اگست 2019 - 16:36 News ID: 971175 اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہفتۂ حکومت کے آغاز پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اپنی کابینہ کے ہمراہ معمار انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر پہونچے تاکہ ایک بار پھر انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کر سکیں۔