اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یہ بات 'محمد رضا پورمحمدی' نے آج بروز ہفتہ صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے مزید بتایا کہ اللہ کے فضل و کرم اور تمام ایرانی فورسز کے تعاون سے ان جنگلوں میں لگی آگ پر چار دن بعد بالآخر قابو پالیا گیا.
تفصیلات کے مطابق ارسباران کے جنگلات مغربی صوبے آذربائیجان شرقی کے شہر تبریز میں واقع ہیں جو 164 ہزار ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہیں۔
/129
24 اگست 2019 - 06:39
News ID: 970919
ایران کے صوبے آذربائیجان شرقی کے گورنر نے کہا ہے کہ ارسباران کے جنگلوں میں لگنے والی آگ پر 4 روز بعد قابو پالیا گیا.