اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج اور اسلامی مزاحمتی فورسز نے ادلب کے جنوب میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔
شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 داعش دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا ہے اور ادلب کے متعدد علاقوں کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
/129
14 اگست 2019 - 07:22
News ID: 968798
شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں ميں ادلب میں کارروائی کے دوران 20 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔