اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی نشانہ بازوں نے جیزان میں سعودی عرب کے 9 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یمنی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے جیزان کے محاذ پر سعودی عرب کے 9 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
.......
/169