اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امیر محمد مارشال نے فلکیات کے 13 ویں بین الاقوامی اولمپیاڈ میں ایک چاندی تمغے کیساتھ دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی.
قابل ذکر ہے کہ اس ایرانی طالب علم نے گزشتہ سال ملک میں فلکیات اور فلکی طبیعیات کے اولمپیاڈ میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے.
تفصیلات کے مطابق، فلکیات کا 13 ویں بین الاقوامی اولمپیاڈ 2 سے 10 اگست تک ہنگری میں منعقد ہوا.
/129
11 اگست 2019 - 04:30
News ID: 968092
ایرانی طالب علم 'امیر محمد مارشال' نے فلکیات اور فلکی طبیعیات کے عالمی اولمپیاڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی.