6 اگست 2019 - 05:46
حجاب محدودیت نہیں

ملایشین لڑکی خیرالنساء نے فٹبال میں عمدہ فن دکھا کر سب کو حیران کردیا اور بہت سے مرد فٹبالر بھی اس مرحلے پر نہیں پہنچ سکے ہیں۔ وہ حجاب کو رکاوٹ قرار نہیں دیتی ۔