اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خبررساں ادارے سانا کے مطابق عراقی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر فلسطین کی حمایت اور صھیونی رژیم سے بائیکاٹ پر مبنی بیان جاری کردیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کا فلسطین کے حوالے سے پرانا موقف اب بھی برقرار ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عراق فلسطینی سرزمین پر ناجائز قبضہ کو رد کرتا ہے اور غاصب رژیم سے کسی طرح کا تعلق نہیں رکھنا چاہتا ہے۔/
/129
7 جولائی 2019 - 08:57
News ID: 958580
وزارت خاجہ نے فلسطینی حکومت کے حوالے سے حمایتی بیان جاری کیا ہے۔