30 جون 2019 - 15:27
یمنی نشانہ بازوں نے 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فوجی اور قبائل نے سعودی کے سرحدی شہر نجران میں سعودی عرب کی جارح فوج اور مزدوروں کے ایک اجتماع پر فائرنگ کرکے 2 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کی جنگی مشین کی ہوا نکال دی ہے اور سعودی عرب کو اس کے اہداف میں ناکام بنادیا ہے۔

.......

/169