اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے ایران کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں جلد بازی کی ضرورت نہیں ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ میرے پاس نا محدود وقت ہے ۔ ٹرمپ نے گیند کس کی فیلڈ کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گیند کسی کی فیلڈ میں نہیں، ایران جو کرنا چاہیے انجام دے ، کوئی مشکل نہیں ہے لیکن ایران کو اس وقت سخت اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/169