12 جون 2019 - 13:00
جاپان کی مشرق وسطی ميں کشیدگی کے خاتمہ کے لئے کوشش جاری رکھنے کا عزم

جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے نے دورہ تہران سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاپان مشرق وسطی ميں کشیدگی کے خاتمہ کے لئے اپنی تلاش و کوشش جاری رکھے گا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے نے تہران کے لئے سفر کرنے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے نے دورہ تہران  سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاپان مشرق وسطی ميں کشیدگی کے خاتمہ کے لئے اپنی تلاش و کوشش جاری رکھے گا۔جاپانی وزیر اعظم نے کہا کہ وہ مشرق وسطی میں کشیدگی کے خاتمہ کے لئے مختلف نظریات سننا چاہتے ہیں ۔
شینزوآبے نے کہا کہ ان کا تہران کا دورہ چند پہلوؤں پر مبنی ہے کیوڈو کے مطابق جاپان کے وزير اعظم نے دورہ تہران سے قبل امریکی صدرٹرمپ، اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ  ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

.......

/169