اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کی ہلال کمیٹی کے رکن حجۃ الاسلام موحد نژاد نے کہا ہے کہ فلکی ماہرین کا کہنا ہے کہ بروز منگل غروب کے وقت شوال کا چاند نظر آجائے گا لہذا عید فطر بدھ کے دن ہوگی ۔
.......
/169