https://ur.abna24.com/xb3qr27 مئی 2019 - 13:56 News ID 944544 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصويري رپورٹ : تبریز میں حضرت علی (ع) کی شہادت اورشب قدرکی مناسبت سے عزاداری 27 مئی 2019 - 13:56 News ID: 944544 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تبریز میں حضرت علی علیہ السلام کی دردناک اورمظلومانہ شہادت اور دوسری شب قدرکی معنوی تقریب منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے بڑے پیمانے پر شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔