https://ur.abna24.com/xb3qm27 مئی 2019 - 13:47 News ID 944540 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصويري رپورٹ : اصفهان میں حضرت علی (ع) کی شہادت اورشب قدرکی مناسبت سے عزاداری 27 مئی 2019 - 13:47 News ID: 944540 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اصفهان میں حضرت علی علیہ السلام کی دردناک اورمظلومانہ شہادت اور دوسری شب قدرکی معنوی تقریب منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے بڑے پیمانے پر شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔