https://ur.abna24.com/xb3qj27 مئی 2019 - 13:43 News ID 944538 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصويري رپورٹ: حرم حضرت معصومہ (س) میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری اورمناجات 27 مئی 2019 - 13:43 News ID: 944538 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک میں حضرت علی (ع) کی شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین نے عزاداری اور دعا و مناجات کی معنوی تقریب میں بھر پور شرکت کی۔