27 مئی 2019 - 07:51
تصویری رپورٹ/ کرگل میں یوم شہادت امیر المومنین پر عزاداری

ابنا؛ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر کرگل میں یوم شہادت امیر المومنین علیہ السلام پر مجالس اور جلوس عزا کا انعقاد کیا گیا۔