اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ محمد الحکیم نے بغداد میں ایرانی وزير خآرجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراقی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے خلاف اقتصادی محاصرہ مفید اور درست نہیں ہے۔
.......
/169