اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان، ہندوستان، جاپان اور چين کے سرکاری دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے چار ممالک کے دورے کے دوران وہاں کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔
.......
/169