اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صدر سٹی کے جمیلہ بازار میں خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا۔ دھماکے کی ذمہ داری سعودی عرب اور امریکہ کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169