اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف نئی کارروائیوں کا آغاز کیا ہے۔ یمنی فورسز نے بیلسٹک م؛زائل زلزال سے جيزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔