اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ماسکو میں شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون تاریخی دورے پر ٹرین میں روس پہنچے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ صدرپوتین اور کیم جونگ اون دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169