15 اپریل 2019 - 19:18
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے حرض شہر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے کو بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے نشانہ بنایا ہے ۔ یمنی فورسز کے میزائل حملے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169