اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دورہ پاکستان موگرینی تجارت، ریجنل سیکورٹی، اور باہمی تعلقات کے دیگر امور پر مذاکرات کریں گے۔
ان مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اس دوران مادام موگرینی کی وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے۔
.......
/169